ہم مختلف صنعتوں میں وہ صارفین کی جن کے منفرد مالی ضروریات اور کاروباری تقاضے ہوتے ہیں، انکی مالی اعانت کرتے ہیں۔
ہمارے صارفین اپنے مختلف کاروباری حالات و اقسام کے لیے ہمارے بےحد آسان طریقوں کے ذریعے اس فنڈنگ تک رسائی حاصل کرتے ہیں جس کے وہ حق دار ہوتے ہیں۔ اور نتیجے کے طور پر، وہ فروخت میں اضافے جیسےمشکل سے حاصل ہونے والے موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
تیزی سے ترقی کرنے والی کمپنیوں کو ایسے مالیاتی حل کی ضرورت ہوتی ہے جہاں فروخت کے ساتھ لیکویڈیٹی بڑھتی ہے۔ ہم انوائسنگ کے فوراً بعد کیش فلو فراہم کرتے ہیں۔
بین الاقوامی فروخت کی مالی اعانت بہت سے بینک، فیکٹرنگ اور فنانسنگ کمپنیاں فراہم نہیں کرتی ہے۔ ہمارے پاس مقامی ماہرین کا ایک عالمی نیٹ ورک ہے اور ہم ممالک کے مخصوص قوائد وضوابط جانتے ہیں۔
اکثر تجارتی کمپنیوں کے پاس خام مال بہت کم ہوتا ہے، لیکن بہت سارے آرڈر اور ریسیوایبل ہوتی ہیں۔ ہم ان ریسیوایبل کو ورکنگ کیپیٹل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
ہم بنیادی طور پر اپنے صارفین کی ساکھ کی بنیاد پر مالی اعانت کرتے ہیں اور روایتی قرضے اور رسک کی تشخیص کے معیارات کے مطابق کمپنیوں کی اسکریننگ نہیں کرتے ہیں۔
ہم ان صارفین کے ساتھ جوکاروبار کوشروع کرنا چاہتے ہیں یا پہلے ہی اس کا تجربہ کر رہے ہیں، شراکت داری کرتے ہیں ۔ کمپنیاں، نئے ریٹییلرز کے ساتھ کام کرنے سے لے کر نئی مصنوعات بنانے تک، اپنے کاروبار کو آگے بڑھانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کرسکتی ہیں، ۔
سالانہ آمدنی
$5MM سے $500MM++
(کچھ شرائط کیساتھ، ہم چھوٹی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے پر بھی غور کر سکتے ہیں)
کم از کم انوائسز
$5,000
تجارتی سامان
سرحد پار فروخت/خریداری
ٹھوس سامان میں تجارت
ادائیگی کا طریقہ
اوپن اکاوُنٹ، D/P، CAD، D/A، اور L/Cs
Empowering global businesses through export factoring and tailored cash flow solutions for seamless international trade.